کیا ورچوئل اسکول روایتی اسکول کے کامل متبادل ثابت ہونگے ؟
ورچوئل کلاس کی شہرت اور اسکا مستقبل آجکل آن لائن تعلیم کے بہت تذکرے ہیں- کورونا وبا کی وجہ سے اسکول و کالج عام دنوں کی طرح نہیں کھلے ہیں - طلبہ اور اساتذہ انٹرنیٹ پر ہی درس و تدریس و سیکھنے-سکھانے کے لئے پوری طرح کوشاں ہیں آن لائن درس و تدریس میں ایک بہت بڑا نام خان اکیڈمی کا ہے- خان اکیڈمی ایک غیر منافع ادارہ ہے جسے مہشور امریکی ماہر تعلیم سلمان خان نے 2008 میں قائم کیا - سلمان خان "کسی کو بھی،کہیں بھی" اعلی تعلیم مفت میں فراہم کرنے کا مقصد رکھتے ہیں - انکی اکیڈمی طلبہ ، اساتذہ اور گارڈین کے لئے بلکل مفت ہے حال میں ہی انہونے نیو یارک ٹائمز میں آن لائن تعلیم یا ورچوئل اسکول کے بارے مے اپنی راۓ بتایی . چونکہ آن لائن تعلیم سے انکا جڑاؤ کافی پرانا ہے، انکی راۓ اہمیت کا حامل ہے.- وہ کہتے ہیں ورچوئل اسکول روایتی اسکول کے کامل متبادل نہیں ہو سکتے - لیکن ورچوئل اسکول میں کافی بہتری کی گنجایش ہے - انکا عندیہ کورونہ وبا سے متاثردرس و تدریسی حالات کی طرف تھا - وہ مزید کہتے ہیں یہ بات واضح ہو رہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ طلبہ اس سال...
Comments
Post a Comment